بلوچستان :ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ گزشتہ صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments