اسلام آباد ہائیکورٹ:نو تعینات ججز نے کیسز کی سماعت کا آغاز کر دیا
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ میں نو تعینات ججز نے کیسز کی باقاعدہ سماعت کا آغاز کردیا، تینوں ججز کی عدالتوں کے باہر کازلسٹ آویزاں کی گئی۔
جسٹس ایازشوکت نے 3 کیسز ، جسٹس عمیر مجید ملک اور جسٹس شاہ رخ ارجمند نے 6،6 کیسزکی سماعت کی۔ ججز نے صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments