پٹرول3روپے34پیسے اور ڈیزل 5روپے 27پیسے مہنگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔
اوگرا کی جانب سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 34 پیسے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 54 پیسے مقرر کر دی گئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 69 پیسے مقرر ہوگئی ۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج 19 اگست کیلئے ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments