شیخوپورہ:دوشیزہ نے گلے میں پھندالیکر زندگی ختم کرلی
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ گھنگ روڈگلی نمبر13 میں دوشیزہ نے گلے میں پھنداڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
۔نعمان فیملی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے عزیزوںا کے ہاں گیاہواتھا کہ اسکی بیٹی (ث)گھر اکیلی تھی ، فیملی واپس آئی تو (ث)پھندے سے لٹک رہی تھی۔ پولیس قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments