جرمن دارالحکومت برلن میں ریاستی انتخابات،چانسلر کی پارٹی کو شکست کا سامنا

جرمن دارالحکومت برلن میں ریاستی انتخابات،چانسلر کی پارٹی کو شکست کا سامنا

برلن(اے ایف پی)جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ریاستی انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق بائیں بازو کی جماعت ڈائی لنکے نے چانسلر فریڈرک میرٹس کی جماعت سی ڈی یو پر سبقت حاصل کرلی۔

سرکاری نشریاتی اداروں اے آر ڈی اور زیڈ ڈی ایف کے مطابق ڈائی لنکے کو تقریباً 25 سے 26 فیصد ووٹ ملنے کا اندازہ ہے ، جبکہ سی ڈی یو تقریباً 20 فیصد پر ہے ۔ الیکشن سے قبل بھی دونوں جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی گئی تھی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...