لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی

لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے  دوسری شادی کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینیٹر عابد شیر علی دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

 سینئر لیگی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے ان کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں۔ سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کے پیغامات بھجوائے ۔ تقریب اسلام آباد کی مقامی مارکی میں ہوئی،۔ عابد شیر کی اہلیہ کا تعلق ہری پور کی فیملی سے بتایا جاتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...