گوگل دفترکھلنے سے معیشت کو فائدہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہاہے کہ پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔۔۔
ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں گوگل دفترکھلنے سے معیشت کو فائدہ پہنچے گا،انہوں نے کہا کہ گوگل کا پاکستان آنے پر نوجوانوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے ، امید ہے مزیدآئی ٹی کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاترکھولیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments