محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن سکینڈل ،4افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن سکینڈل ،4افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

کراچی (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سندھ میں مبینہ کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا، جس پر صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔۔

 ایڈیشنل سیکرٹری سمیت  4 افسروں کو عہدوں سے ہٹا کر سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے من پسند سکولوں میں تبادلوں اور تعیناتیوں کے عوض مبینہ طور پر مالی بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...