پشاور:ترقیاتی منصوبے کی افتتاحی تختی دیوار سمیت گر گئی، پولیس اہلکار زخمی

پشاور:ترقیاتی منصوبے کی افتتاحی تختی دیوار سمیت گر گئی، پولیس اہلکار زخمی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ترقیاتی منصوبے کی افتتاحی تقریب کے دوران تختی کے لیے حال ہی میں تعمیر کی گئی دیوار گرنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

 واقعہ پشاور کی بڑی شاہراہوں کی بہتری کے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے دوران پیش آیا، جس میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی موجود تھے ۔حکام کے مطابق زخمی پولیس اہلکار افتتاحی تقریب کی سکیورٹی پر مامور تھا، پولیس اہلکار کے مطابق واقعہ ہجوم کے دباؤ کے باعث پیش آیا۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...