وزیراعظم کا دورہ گوجرانوالہ متوقع

وزیراعظم کا دورہ گوجرانوالہ متوقع

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کی گوجرانوالہ آمد کا امکان،سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مرحوم ایم این اے محمود بشیر ورک کے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت کیلئے گوجرانوالہ آمد متوقع ہے اوراس کے پیش نظر انتظامیہ نے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں جبکہ متعلقہ اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...