گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی (اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور ان کے سسر کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجاتِ کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی،اس موقع پر وزیراعلی نے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ اور سندھ حکومت گورنر سندھ اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...