عاصم افتخار سیکرٹری خارجہ مقرر سیکرٹری صنعت کی اضافی ذمہ داریاں احسن منگی کے سپرد

عاصم افتخار سیکرٹری خارجہ مقرر  سیکرٹری صنعت کی اضافی  ذمہ داریاں احسن منگی کے سپرد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے، وفاقی حکومت نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کو سیکرٹری وزارتِ خارجہ مقرر کر دیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق فارن سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے سینئر افسر عاصم افتخار آج سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے افسر احسن علی منگی کو سیکرٹری صنعت و پیداوار کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...