مسئلہ کشمیر ایک وسیع کتاب
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ تقسیم ہند کا ایجنڈا اور مسئلہ کشمیر ایک وسیع کتاب ہیں۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افتخار گیلانی نے کہا کہ کشمیری عوام آزادی کا علم اٹھائے 79 سال سے جدوجہد کر رہے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے تاریخی حقائق اور کشمیری عوام کی جدوجہد کو اجاگر کرنا ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments