بادامی باغ:8سالہ طالبعلم پر مبینہ تشدد، خاتون ٹیچر زیر حراست
لاہور (کرائم رپورٹر )بادامی باغ میں 8 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد، لیڈی ٹیچر کو حراست میں لے لیا گیا۔
خاتون ٹیچر پر دوسری جماعت کے طالبعلم عدنان سلطان پر تشدد کا الزام عائد کیاگیا ہے ۔بچہ سر پر چھڑی لگنے سے زخمی ہوا۔پولیس نے لیڈی ٹیچر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق بچوں پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments