صوبے میں امن ہے نہ نظام تعلیم سہیل آفریدی استعفیٰ دیں:اختیار ولی

 صوبے میں امن ہے نہ نظام تعلیم   سہیل آفریدی استعفیٰ دیں:اختیار ولی

پشاور (دنیا نیوز)اختیار ولی خان نے کوہاٹ دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن وامان ،تعلیم، صحت کا نظام تباہ ہوچکا مگر وزیر اعلٰی کو ٹک ٹاک بنانے سے فرصت نہیں، وہ کراچی، لاہور میں ٹک ٹاک بنا رہا ہے۔

؟ انہوں نے کہا 16دن سے صوبے کا وزیراعلیٰ کہاں ہے ؟ سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، صوبے کا گزارہ ہوجائے گا۔اختیار ولی خان نے کہا تعلیم اور صحت کے شعبے میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہورہے ہیں ،صوبے کی پولیس کا مورال بلند کرنے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...