پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

 پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ  سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا اور اسلام آباد میں احتجاج کے حوالے سے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا لہجہ افسوسناک ہے ۔ حکومتی وزرا کا کام اپوزیشن کو دھمکیاں دینا نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...