’’ کاکروچ پارٹی‘‘ کا بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

’’ کاکروچ پارٹی‘‘ کا بھارتی چیف  الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) بھارتی وزیرِ تعلیم کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ بھی سامنے آگیا، مودی حکومت میں سرکاری اداروں پر بڑھتا عدم اعتماد نہ صرف کھل کر سامنے آنے لگا۔۔۔

 بلکہ انتخابی عمل کی ساکھ پر سوالات اٹھنے لگے ،بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمز کے مطابق نوجوانوں کی تنظیم ‘‘ کاکروچ جنتا پارٹی’’نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں 2 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ، بھارتی سماجی کارکن سونم وانگچک  نے بھی چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے پر طلبہ کی کال کی حمایت کردی ، آئینی قانون کے ماہرین کے مطابق مودی حکومت کی پالیسیوں کے باعث سرکاری اداروں کی ساکھ اور کارکردگی سے متعلق سوالات میں اضافہ ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...