اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران ملازمت سے فارغ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔۔۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ لا افسران کو مختلف اوقات میں تین ماہ کی عارضی مدت کے لیے تعینات کیا گیا تھا، تاہم ان کی مدت ملازمت میں وقتا فوقتا توسیع کی جاتی رہی۔نوٹیفکیشن کے مطابق فارغ کیے گئے لا افسران کی تعیناتیاں یکم اپریل 2023 سے 3 ستمبر 2026 کے دوران کی گئی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments