ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس:پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع
پشاور (اے پی پی) پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ولی محمد نے 9 مئی ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔
، پی ٹی آئی رہنماؤں کامران بنگش، عرفان سلیم اور عامر چمکنی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دیئے گئے ۔ وکیل نے کہا درخواست گزار تفتیش میں شامل ہونا چاہتے ہیں تاہم انہیں گرفتاری کا خدشہ ہے۔ ، استدعا ہے عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کی جائیں تاکہ تفتیش میں شامل ہو سکیں۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ضمانت میں کل تک توسیع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments