سینیٹ کمیٹی، این ایچ اے کو ایم ٹیگ کی رقم کی تفصیل پیش کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات نے این ایچ اے کو ایم ٹیگ کی جمع کردہ رقم سمیت جاری و زیر التوا منصوبوں کی تفصیل آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت دی۔۔۔
، قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن سینیٹر پرویز رشید کی صدارت میں ہوا، جس میں ملک بھر کے قومی شاہراہوں، انفراسٹرکچر منصوبوں، ٹول پلازوں کی کارکردگی اور روڈ سیفٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں سینیٹرز محمد طلحہ محمود، محمد عبدالقادر، جام سیف اللہ، دوست علی جیسر، پلوشہ محمد زئی، کامل علی آغا اور اسد قاسم سمیت سیکرٹری مواصلات اور چیئرمین این ایچ اے نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments