صدر مملکت نے چیئرمین وفاقی سروس ٹربیونل تقرری سمیت تین سمریز کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے چیئرمین وفاقی سروس ٹربیونل تقرری سمیت تین سمریز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین سمریز کی منظوری دے دی ، ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق۔۔۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین سمریز کی منظوری دے دی ، ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان میں وفاقی سروس ٹربیونل کے چیئرمین اور رکن کی تقرری کی سمری، پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایسٹس مینجمنٹ اتھارٹی بل 2026اور سول سرونٹس (ترمیمی)بل 2026شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...