ایمرجنسی کا معاملہ ’’ڈیڈ اینڈ‘‘ کی طرف بڑھ رہا : رانا ثنا

ایمرجنسی کا معاملہ ’’ڈیڈ اینڈ‘‘ کی طرف بڑھ رہا : رانا ثنا

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ایمرجنسی کا معاملہ ’’ڈیڈ اینڈ‘‘ کی طرف بڑھتا جارہا ہے۔۔۔

پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ دہشتگردی کیخلاف وفاق کیساتھ ہونے کی بات کریں تو معاملات بہتر ہوسکتے ہیں ،پی ٹی آئی اس کمٹمنٹ پر نہیں آتی تو لانگ مارچ اسلام آباد تک رکھیں نہ رکھیں فرق نہیں پڑے گا،ایمرجنسی کے تحت وفاق اختیارات لے گا، بہت سارے متاثرہ اضلاع میں تھانے نہیں، فورسز علاقے کلیئر کردے تو ہولڈ تو سول انتظامیہ نے کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...