پی پی نے گورنرراج کی ہیٹ ٹرک کرلی

پی پی نے گورنرراج کی ہیٹ ٹرک کرلی

کراچی (آئی این پی) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 یہ فیصلہ غیر جمہوری اور صوبے کے عوام کے آئینی و قانونی مینڈیٹ کے منافی ہے ،جمہوریت کی خود ساختہ چیمپئن پیپلز پارٹی کو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، 1975 میں ذوالفقار علی بھٹو، 1994 میں بے نظیر بھٹو اور اب 2026 میں صدر آصف علی زرداری کے دور میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی تاریخ دہرائی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...