پی ٹی آئی کی آخری حکومت بھی ختم ہوگئی ، سینیٹر افنان اﷲ
اسلام آباد (اے پی پی) مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر افنان اﷲ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آخری حکومت کا بھی خاتمہ ہو گیا اور ملک سے بالآخر نحوست کے سائے چھٹ رہے ہیں۔۔۔
مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر افنان اﷲ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آخری حکومت کا بھی خاتمہ ہو گیا اور ملک سے بالآخر نحوست کے سائے چھٹ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں انہوں نے کہا جو لوگ کہتے تھے کہ دیکھتے ہیں کیسے ایمرجنسی لگتی ہے یا گورنر راج نافذ ہوتا ہے ، ان کی خواہش بھی پوری ہو گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments