پی ٹی آئی سے تقریباً معاملات طے ہوچکے تھے ، حکومت نے جلد بازی کی ،سینیٹر کامران مرتضیٰ

پی ٹی آئی سے تقریباً معاملات  طے ہوچکے تھے ، حکومت نے  جلد بازی کی ،سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضی نے وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر حیرت اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔

 حکومت کے اس قدم کو لائحہ عمل کی ناکامی اور جلد بازی قرار دیا ہے ۔سینیٹر کامران مرتضی نے گفتگو کرتے ہوئے اہم انکشافات کئے اور سوالات اٹھائے کہ حکومت نے یہ تمام عمل انتہائی جلد بازی میں کیا ہے جو کہ سیاسی اور جمہوری روایات کے منافی ہے کیوں کہ مذاکراتی عمل کے دوران بیک ڈور رابطوں میں معاملات تقریباً طے پا چکے تھے ، چیزوں کے طے ہونے کے قریب ہوتے ہوئے حکومت کا اچانک رخ بدل لینا تکلیف دہ عمل ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بھی متعدد بنیادی نکات اور مطالبات سے پیچھے ہٹنے پر رضامند ہو چکی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...