ایمرجنسی ،گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں، ایمل ولی

ایمرجنسی ،گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں، ایمل ولی

پی ٹی آئی اور اس کو لانے والوں کا احتساب کیا جا ئے ، صدر اے این پی

پشاور(آئی این پی )اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی، گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حالات کو یہاں پہنچانے کے ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت اور ان کو لانے والے ہیں۔ یہ حکومت دہشت گردی  سے نمٹنے میں کبھی سنجیدہ نہیں رہی، ہم تحریک انصاف اور اس کو لانے والوں، دونوں کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت گزشتہ ڈھائی سال میں ہر لحاظ سے ناکام رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...