گڈ بوائے سے گڈ بائے تک کا سفر، خدا حافظ سہیل آفریدی:اختیار ولی خان

گڈ بوائے سے گڈ بائے تک کا سفر، خدا حافظ سہیل آفریدی:اختیار ولی خان

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم کے کوآرڈی نیٹر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اختیار ولی خان نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پرعوام کو یومِ نجات کی مبارکباد پیش کی۔۔۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے لکھا کہ گڈ بوائے سے گڈ بائے تک کا سفر، خدا حافظ سہیل آفریدی، ایک تھی پی ٹی آئی۔ انہوں نے اپنے پیغام کے ساتھ ایک خصوصی پوسٹر بھی شیئر کیا جس پر خیبر پختونخوا کو یومِ نجات مبارک ہو، درج ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...