پشاور ہائی کورٹ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کل ہوگی

پشاور ہائی کورٹ میں گورنر راج  اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف  درخواستوں کی سماعت کل ہوگی

پشاور(آن لائن)پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کل منگل 20 اکتوبر کو ہوگی۔

کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر خان اور سلمان خان ایڈووکیٹ نے الگ الگ درخواستیں دائر کر رکھی ہیں، درخواستوں میں وفاقی  و صوبائی حکومت اور دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...