بھارت:مذہبی میلے میں ٹرک ہجوم پر چڑھ دوڑا، 13 افراد ہلاک

بھارت:مذہبی میلے میں ٹرک ہجوم  پر چڑھ دوڑا، 13 افراد ہلاک

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ہندو مذہبی میلے کے دوران تیز رفتار ٹرک ہجوم پر چڑھ دوڑا، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ۔

حکام کے مطابق بھاری سامان سے لدا ٹرک اتوار کی علی الصبح بے قابو ہوکر مندر میں موجود عقیدت مندوں سے ٹکرا گیا۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں 2025 کے دوران ٹریفک حادثات میں ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...