یوکرین کا روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ پر ڈرون حملہ آئل ریفائنری میں آتشزدگی

یوکرین کا روسی شہر سینٹ  پیٹرزبرگ پر ڈرون حملہ  آئل ریفائنری میں آتشزدگی

ماسکو (اے ایف پی)یوکرین نے اتوار کو روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرزبرگ پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں آئل ریفائنری اور تیل کے ذخیرے میں آگ لگ گئی۔

روسی حکام کے مطابق حملے میں ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ، جبکہ رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دوسری جانب یوکرینی صدر زیلنسکی نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ توانائی جنگ بندی کے بعد روس نے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر 76 حملے کیے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...