اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ڈی آراو،16آراوز،32اے آراوز مقرر
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (DRO) تعینات کیا ہے ، جو اسلام آباد کی تمام 125 یونین کونسلز کے لیے مجموعی طور پر 16 ریٹرننگ افسران اور 32 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی نگرانی کریں گے ۔
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (DRO) تعینات کیا ہے ، جو اسلام آباد کی تمام 125 یونین کونسلز کے لیے مجموعی طور پر 16 ریٹرننگ افسران اور 32 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی نگرانی کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments