28ویں ترمیم کا کوئی مسودہ تیار نہیں، اتفاق رائے پیدا کریں گے ،وزیر قانون

28ویں ترمیم کا کوئی مسودہ  تیار نہیں، اتفاق رائے پیدا  کریں گے ،وزیر قانون

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر اتفاق رائے پیدا کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 28 ویں ترمیم کا ابھی کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا، نئی ترمیم کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کرکے آگے بڑھیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...