جیل میں نورین نیازی کو دل میں تکلیف ،پی آئی سی منتقل

جیل میں نورین نیازی کو دل  میں تکلیف ،پی آئی سی منتقل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے باعث کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔

نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر کے مطابق انہیں دل میں تکلیف ہوئی ہے ، جس کے بعد ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند رکھا گیا تھا۔وکیل کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے پہلے علیمہ خان کے بارے میں بتایا، تاہم بعد میں نورین نیازی سے متعلق اطلاع دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...