سانحہ گل پلازہ:پولیس چالان منظور مقدمہ سیشن عدالت بھیجنے کا حکم

سانحہ گل پلازہ:پولیس چالان منظور  مقدمہ سیشن عدالت بھیجنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سانحہ گل پلازہ کیس میں پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا چالان منظور کرتے ہوئے مقدمہ مزید کارروائی کے لیے سیشن عدالت بھیجنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے دکانداروں کی جانب سے مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے گل پلازہ کا ملبہ اٹھانے کی درخواست پر فیصلہ 3 نومبر تک مؤخر کردیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...