بنگلہ دیشی وفد کی ملاقات

 بنگلہ دیشی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے بنگلہ دیش کے وزیر برائے خزانہ و منصوبہ بندی راشد الحمود تیتومیر نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، صنعتی تعاون۔۔ ۔

، برآمدات پر مبنی ترقی اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بنگلہ دیش کے وزیر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ہارون اختر خان نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات برادرانہ، مشترکہ ثقافتی ورثے اور تاریخی روابط پر مبنی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...