پشاور:حوالہ ہنڈی کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے 2ملزم گرفتار،3کروڑ روپے برآمد
پشاور (آئی این پی،این این آئی )پشاور میں حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملز موں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 کروڑ روپے برآمد کر لئے۔۔
،ایف آئی اے ترجمان کے مطابق پشاور صدر کینٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دوست محمد اور نذیر میر کو گرفتار پاکستانی کرنسی کے علاوہ حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار سے متعلق دیگر شواہد بھی برآمد کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments