صاحبزادہ حامد رضا کی قید لمحہ فکریہ
کراچی (سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے صاحبزادہ حامد رضا کی ایک سال سے جاری قید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی طویل قید جمہوریت اور انصاف کے دعویداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں عمران خان اور تحریک انصاف کا ساتھ دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments