خیبرپختونخوا میں خودمختاری معطل

 خیبرپختونخوا میں خودمختاری معطل

مالاکنڈ (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پختونخوا میں صوبائی خودمختاری کو عملی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

 صوبے میں گورنر راج نافذ ہے لیکن گورنر خود اختیارات سے محروم ہیں، انضمام کے وقت سات ایجنسیاں پختونخوا میں ضم کی گئیں، ایمرجنسی کے نام پر 12 اضلاع کو صوبائی اختیار سے الگ کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...