اسلام آباد بلدیاتی الیکشن :کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے ۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اب خواہش مند امیدوار 8 نومبر تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرا سکیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments