چودھری سالک کی قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کے اعلان کی خبروں کی تردید

چودھری سالک کی قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کے اعلان کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سمندر پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی چودھری سالک حسین نے این اے 77 میں قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کے اعلان کی خبروں کی تردید کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اور مسلم لیگ( ق) کے مرکزی رہنما چودھری سالک حسین نے کہا کہ قاضی ابراہیم گجر کی ضمنی انتخابات میں نہ حمایت کی ہے اورنہ ہی ان کی پارٹی کے کسی عہدیدارسے بات ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...