لاہور سے ریاض جانیوالی پرواز سکیورٹی خدشات پر منسوخ

لاہور سے ریاض جانیوالی پرواز  سکیورٹی خدشات پر منسوخ

لاہور (دنیا نیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف وجوہات کے باعث 3پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔۔۔

،لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318 سکیورٹی خدشات کے باعث  منسوخ کر دی گئی۔لاہور سے ابوظہبی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 796 تکنیکی خرابی  کے باعث منسوخ ہوئی، جبکہ لاہور سے استنبول  جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 745 بھی تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کر دی گئی۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...