ظفروال:بھارتی ساختہ 1کلو وزنی مارٹر گولہ برآمد
ظفروال (نمائندہ دنیا)پاک رینجرز چیک پوسٹ کے قریب سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد، سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈ نے بحفاظت تحویل میں لے لیا۔۔۔
بتایا جاتا ہے سول ڈیفنس آفس نارووال کو بم کی اطلاع موصول ہونے پر بم ڈسپوزل سکواڈ فوری طور پر جائے وقوعہ نزد پاک رینجرز آصف شہید چیک پوسٹ ظفروال پہنچ گیا، جہاں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی ساختہ 51 ایم ایم مارٹر گولہ برآمد ہوا۔حکام کے مطابق برآمد مارٹر گولے کا وزن تقریباً ایک کلوگرام ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments