نئے صوبوں پر پی پی میں کوئی تضاد نہیں

نئے صوبوں پر پی پی میں کوئی تضاد نہیں

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے نئے صوبوں یا انتظامی اکائیوں کے قیام سے متعلق پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے اور۔۔۔

 اس میں کوئی تضاد نہیں۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے اور عوام کی امیدوں، امنگوں اور مختلف تحریکوں کی ترجمانی کرتی ہے ۔ ان کے مطابق پارٹی آئین کے آرٹیکل 239 (4) کے تحت صوبے کے عوام کی مرضی کو عملی شکل دینے کی حامی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...