ختم نبوت و خدمات سفیر ختم نبوت کانفرنس آج چنیوٹ میں ہوگی

ختم نبوت و خدمات سفیر ختم نبوت کانفرنس  آج چنیوٹ میں ہوگی

لاہور(سٹاف رپورٹر )پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرار داد کے ذریعے ربوہ کا نام تبدیل کر کے چناب نگر رکھوانے اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے بے مثال خدمات پرانٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے۔۔۔

 مرکزی رہنما وسابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا منظور احمد چنیوٹیؒ ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹکے زیراہتمام آج بروز منگل چنیوٹ کے لائبریری پبلک پار ک میں ختم نبوت و خدمات سفیر ختم نبوت کانفرنسانٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹرسعید احمد عنایت اللہ کی زیر سرپرستی، جانشین سفیر ختم نبوت مولانا محمد الیاس چنیوٹی کی زیرنگرانی منعقد ہوگی۔ کانفرنس سے وفاقی مشیر وسینیٹر رانا ثناء اللہ ،مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ، اختیارولی،ملک محمد احمد خان،ڈاکٹر احسان اللہ بھٹہ، مولانامفتی محمد حسن، مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا امجد خان،مولانا بدرعالم چنیوٹی،کیپٹن (ریٹائرڈ)محمد صفدر اعوان،مولانا زاہد الراشدی، علامہ ناصرمدنی،مولانا کفیل شاہ بخاری،مولانا خواجہ نجیب احمد،مفتی محمد طیب،مولانا پیرمسرور نواز، مولانا قاری محمد رفیق ، مفتی شاہد محمود،مولانا شبیر احمد عثمانی،مولانا قاضی محمود الحسن اشرف ، صاحبزادہ حافظ محمد امجد،مولانا سیف اللہ قادری، مولانا عصمت اللہ بندیالوی، مولانا احمد علی ندیم، مولانا جمال الدین، مولانا عبدالغفور اشرفی، مولانا پیر الیاس فدا حقانی، مولانا مفتی رضوان اللہ، مولانا قاری عزیز الرحمن، مولانا یونس تحسین، حافظ حسن افضال صدیقی،قاری امین برادران، قاری محمد یامین گوہر، مولانا قاری عبدالحمید حامد، مولانا محمد اعظم فاروق،مولانا قاری عزیزالرحمن اور ملک بھر سے نامور علماء و مشائخ،دینی ومذہبی رہنما اور ممبران اسمبلی شرکت و خطاب کریں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...