بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود  کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔

پاکستان  ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے نوٹم کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 دسمبر 2026 (صبح 04:59) تک توسیع کی ہے۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ کمرشل، جیٹ مسافر اور ملٹری طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتے ۔واضح رہے پاکستان نے بھارت کیلئے 23 اپریل 2025 سے اپنی فضائی حدود بند کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...