مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری  کو 5 ارب روپے ہرجانے  کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو مرکزی مسلم لیگ کے خلاف ہتک آمیز، جھوٹے بیانات پر 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔۔۔

 مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد، کالعدم کہنے کے بیانات پر سات روز میں معافی مانگنے، الزامات واپس لینے اور سوشل میڈیا سے مواد  حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر معافی نہ مانگی گئی تو عدالت میں کارروائی کا حق رکھتے ہیں، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، اسے ملک کے جمہوری اور انتخابی عمل میں حصہ لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...