ایل پی جی پرائسنگ پالیسی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

 ایل پی جی پرائسنگ پالیسی  کے خلاف درخواست قابل  سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرونے وفاقی حکومت کی نئی ایل پی جی پرائسنگ پالیسی کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے متنازعہ ایل پی جی پرائسنگ گائیڈ لائنز کے نفاذ اور عمل درآمد کو معطل کرنے کی استدعا کی ، تاہم وفاقی حکومت نے عبوری حکم کے ذریعے پالیسی کا نفاذ روکنے کی مخالفت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...