خاتون کرکٹرکی وفات ،بورڈکااظہارافسوس

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ملتان میں خاتون کرکٹر حلیمہ رفیق کی وفات پر پی سی بی ترجمان نے افسوس کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا معاملہ مقامی کرکٹ کا تھا
جسے گزشتہ سال انکوائری کے بعد ختم کر دیا گیا تھااور اب اگرکسی کرکٹر نے اپنے ذاتی مسئلے کی وجہ سے خود کشی کی ہے تو اس کا بورڈ سے کوئی تعلق نہیں ۔