سکھر فری ونٹر کوچنگ کیمپ، محمد یوسف نے ٹپس دیں

سکھر فری ونٹر کوچنگ کیمپ، محمد یوسف نے ٹپس دیں

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سکھر کے تحت کرکٹ کوچنگ کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔ پی سی بی گرائونڈ سکھر میں منعقدہ فری ونٹر کوچنگ کیمپ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے نوجوان کھلاڑیوں کو بیٹنگ ٹپس دیں

کراچی (سپورٹس رپورٹر)اور انہیں کرکٹ کے اسرار و رموز سے آگاہ کیا۔ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سکھر کے آفیشلزنے محمد یوسف کی آمد پر ان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورے سے سکھر کے نوجوان کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا ہے جو مستقبل میں ان کے کام آئے گا اور وہ اپنے وطن کا نام روشن کرسکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں