کوئنٹن ڈی کوک کے ون ڈے انٹرنیشنلکرکٹ میں تین ہزار رنزمکمل
جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے کرکٹ میں تین ہزار رنز مکمل کر لئے ۔
سینچورین (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے کرکٹ میں تین ہزار رنز مکمل کر لئے ۔ وہ تیز ترین سنگ میل عبور کرنے والے والے تیسرے پروٹیز کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے 74اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔